امریکا میں 320 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی منفرد الیکٹرک کار نمائش کیلئے پیش کردی گئی ۔
جدید الیکٹرانک ریسنگ کار ایف ایف زیرو 1 لاس ویگاس میں
نمائش کیلیے پیش کی گئی،ہلکے کاربن فائبر سے بنی اس کار میں ایک شخص کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔
تین سو بیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی یہ کار نمائش میں آنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی ۔